پیٹ کمنز،وارنر،سٹارک اور ہیزل ووڈپاکستان دورے سے  باہر،محدود اوورز ٹیم کااعلان
| | | | |

پیٹ کمنز،وارنر،سٹارک اور ہیزل ووڈپاکستان دورے سے باہر،محدود اوورز ٹیم کااعلان

میلبورن،کرک اگین رپورٹ پیٹ کمنز،مچل سٹارک،جوش ہیزل ووڈ اور ڈیوڈ وارنر پاکستان کے ایک دورے سے باہر ہوگئے ہیں۔آسٹریلین سلیکٹرز نے پاکستان میں محدود اوورز سیریز کے لئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیاہے۔ آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز سمیت تمام ٹاپ بائولر اور اوپنر دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے ہیں،ان کو ڈراپ نہیں…