آسٹریلیا کے بائولنگ اٹیک کے سامنے پاکستانی گیند باز بچے،حقائق و ریکارڈز حاضر،پی سی بی کی ایک غلطی
| | | | | |

آسٹریلیا کے بائولنگ اٹیک کے سامنے پاکستانی گیند باز بچے،حقائق و ریکارڈز حاضر،پی سی بی کی ایک غلطی

کرک اگین انویسٹی گیشن رپورٹ پاکستان اور آسٹریلیا کی تاریخی ٹیسٹ سیریز کے لئے دونوں ممالک کے اسکواڈز سامنے آگئے ہیں۔اس طرح قریب یہ بات بھی طے ہوگئی ہے کہ ان میں سے کون سے پلیئرز پہلی ترجیح بنیں گے جو پلیئنگ الیون کا حصہ ہونگے۔آسٹریلیا کی ٹیم 24 برس بعد پاکستان کا دورہ کررہی…