مستعفی آسٹریلین ہیڈکوچ لینگر سے انگلینڈ کا فوری رابطہ،ڈرامائی تبدیلی
| | | |

مستعفی آسٹریلین ہیڈکوچ لینگر سے انگلینڈ کا فوری رابطہ،ڈرامائی تبدیلی

میلبورن،کرک اگین رپورٹ File photo مستعفی آسٹریلین ہیڈکوچ لینگر سے انگلینڈ کا فوری رابطہ،ڈرامائی تبدیلی۔وہی ہوا،جس کا خدشہ تھا۔آسٹریلیا کے ہیڈ کوچ جیسٹن لینگر نے استعفیٰ دے دیا،یہ اس لئے نہیں کہ دورہ پاکستان سے فرار تھا۔یہ اس لئے کہ یہاں پہلے ہی  رپورٹ کیا جاچکا ہے کہ لڑائی اگلی مدت کے بارے میں تھی،2018…