آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں تبدیلی،بال ٹمپرنگ پر بائولر معطل
| | | | | |

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں تبدیلی،بال ٹمپرنگ پر بائولر معطل

  دبئی۔کرک اگین آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری ہوگئی ہے۔بابر اعظم پلیئرز درجہ بندی میں پہلے نمبر پر ہیں ۔بھارت کے خلاف سنچری کرنے والے جنوبی افریقہ کے کوئنٹن ڈی کوک چوتھی اور ڈوسین 10 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ ویرات کوہلی کی تنزلی ہوگئی ہے۔ویرات کوہلی کی دوسری پوزیشن ہے۔راس ٹیلر کا…