ٹیسٹ سٹارز سے سجی بنگلہ دیش اے ٹیم پاکستان پہنچ گئی
| | |

ٹیسٹ سٹارز سے سجی بنگلہ دیش اے ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد ،کرک اگین ٹیسٹ سٹارز سے سجی بنگلہ دیش اے ٹیم پاکستان پہنچ گئی بنگلادیش اے ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی-بنگلادیش اے ٹیم ڈھاکہ سے براستہ دوہا پاکستان پہنچی۔ بنگلا دیش اے ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف دو چار روزہ اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ بنگلادیش اے اور پاکستان شاہینز…