ایک روزہ کرکٹ میں 1000واں میچ کون پہلے کھیلے گا،اہم ریکارڈز کا تذکرہ
| | | |

ایک روزہ کرکٹ میں 1000واں میچ کون پہلے کھیلے گا،اہم ریکارڈز کا تذکرہ

کرک اگین اسپیشل رپورٹ (ایک روزہ کرکٹ کے اہم ریکارڈز،اپ ڈیٹ ہوتے یا نئے بنتے ریکارڈز کا ذکر یہاں ہوگا) یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ دنیا میں چند ممالک اپنی مرضی سے زیادہ میچز رکھتے اور کھیلتے ہیں اور چند ممالک کا حق مارا جاتا ہے۔ٹیسٹ کرکٹ کو دیکھ لیں کہ انگلینڈ ہر سال…