آسٹریلیا پاکستان میں،1964 کےکراچی ٹیسٹ میں 6 قومی کرکٹرز کا ایک ساتھ ڈیبیو،کئی ریکارڈز
| | | | | |

آسٹریلیا پاکستان میں،1964 کےکراچی ٹیسٹ میں 6 قومی کرکٹرز کا ایک ساتھ ڈیبیو،کئی ریکارڈز

کرک اگین اسپیشل رپورٹ Image by DAWN یہ 1964 کا زمانہ تھا،آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 5 سال بعد پاکستان کے اپنے تتیسرے دورے پر تھی۔پاکستان کرکٹ ٹیم میں دوسری نسل پروان چڑھ رہی تھی۔1952 میں ٹیسٹ کیپ لینے والی ٹیم کے کئی بنیادی اراکین رخصت ہوچکے تھے۔کچھ آخری لمحات میں تھے اور کچھ اپنے جوبن…