چیمپئنز ٹرافی کیسے جیتے،سرفراز،عامر اور حفیظ کا 5 سال بعد انکشاف
| | | | | |

چیمپئنز ٹرافی کیسے جیتے،سرفراز،عامر اور حفیظ کا 5 سال بعد انکشاف

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی آج کے دن 5 برس قبل ہم جیتے،آج بھی جب یاد آتا ہے تو رونگھٹے کھڑے ہوجاتے ہیں،ایونٹ کا پہلا میچ بھارت سے ہار کر کم بیک کیا تھا،وہ روایتی حریف کے خلاف میرا پہلا میچ تھا لیکن فائنل میں اسی بھارت…