جیسٹن لینگر اوردورہ پاکستان پر کرکٹ آسٹریلیا کا منفرد اور حیران کن رد عمل
| | | |

جیسٹن لینگر اوردورہ پاکستان پر کرکٹ آسٹریلیا کا منفرد اور حیران کن رد عمل

سڈنی،کرک اگین رپورٹ Image by Getty Images جیسٹن لینگر اوردورہ پاکستان پر کرکٹ آسٹریلیا کا منفرد اور حیران کن رد عمل۔کرکٹ آسٹریلیا کا  معمول سے ہٹ کر نیا ایکشن،سب کو حیران کردیا،اپنے ہیڈ کوچ جیسٹن لینگر کے مستقبل کے حوالہ سے جاری میڈیا رپورٹ پر رد عمل دیا،ساتھ ہی دورہ پاکستان کے حوالہ سے 2…