صفر سچائی،بابر اعظم کے حوالہ سے کرکٹ وکٹوریہ کے چیف کی سخت تردید
| | | | |

صفر سچائی،بابر اعظم کے حوالہ سے کرکٹ وکٹوریہ کے چیف کی سخت تردید

لندن،کرک اگین رپورٹ صفر سچائی،بابر اعظم کے حوالہ سے کرکٹ وکٹوریہ کے چیف کی سخت تردید۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستانی میڈیا میں چلنے والی یہ خبریں کہ بابر اعظم کو آسٹریلیا میں کرکٹ وکٹوریہ نے معاہدے کی پیشکش کی ہے،غلط نکلی ہے۔کرکٹ وکٹوریہ نے سختی کے ساتھ تردید کردی ہے۔کرکٹ  وکٹوریہ…