چیمپئنز ٹرافی  پر 2 بڑی اپ ڈیٹ،اضافی فنڈز مختص،پی سی بی پیچھے ہٹ گیا،معاملہ آئی سی سی کے سپرد
| | | |

چیمپئنز ٹرافی پر 2 بڑی اپ ڈیٹ،اضافی فنڈز مختص،پی سی بی پیچھے ہٹ گیا،معاملہ آئی سی سی کے سپرد

دبئی،ممبئی،کولمبو:کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ٹرافی پر 2 بڑی اپ ڈیٹ،اضافی فنڈز مختص،پی سی بی پیچھے ہٹ گیا،معاملہ آئی سی سی کے سپرد۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی اجلاس،چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل،بھارت کی شرکت،پی سی بی کی خاموشی اور آئی سی سی پریس ریلیز کے ادھورے پن کے ساتھ شکوک کے…