سعید انور پیچھے،فخرزمان کاریکارڈ ہدف،محمد عامر بھی کس کے آگے بے بس
| | | |

سعید انور پیچھے،فخرزمان کاریکارڈ ہدف،محمد عامر بھی کس کے آگے بے بس

لندن،کرک اگین رپورٹ سعید انور پیچھے،فخرزمان کاریکارڈ ہدف،محمد عامر بھی کس کے آگے بے بس۔ڈالر نے سعید انور کو پیچھے چھوڑ دیا۔فخرزمان کے پیچھے،پیسر محمد عامرنے ہاتھ کھڑے کردیئے۔ویسے بھی ان کے یارکرز بھی شائد ایسا ہونے سے روک نہ سکیں۔ معاملہ یہ ہے کہ کرکٹ صحافی عامر نجیب نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر لکھا…