پی ایس ایل 7 میں شریک انگلینڈ کے جیسن رائے کا اچانک آئی پی ایل کھیلنے سے انکار
| | | | | | | | |

پی ایس ایل 7 میں شریک انگلینڈ کے جیسن رائے کا اچانک آئی پی ایل کھیلنے سے انکار

کرک اگین رپورٹ ایسا ہوتا ہے،ایسا بھی ہوتا ہے۔کر بھلا ،ہوبھلا۔ پی ایس ایل 7 میں شریک انگلینڈ کے جیسن رائے کا اچانک آئی پی ایل کھیلنے سے انکار۔پاکستان سپر لیگ 7 کا حصہ بننے والے انگلینڈ کے کھلاڑی جیسن رائے نے آئی پی ایل کھیلنے سے انکارکردیا ہے۔انہیں 2 کروڑ بھارتی روپے جو پاکستانی…