انگلینڈ کرکٹ کے جھٹکے نہ  تھم سکے،بڑا استعفیٰ
| | |

انگلینڈ کرکٹ کے جھٹکے نہ تھم سکے،بڑا استعفیٰ

  لندن۔کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ کے جھٹکے نہ تھم سکے،بڑا استعفیٰ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو مستعفی۔کرکٹ ایوانوں میں بے چینی۔نئے چیف کا بھی تقرر ہوگیا۔ گزشتہ سال کے آخر میں دورہ پاکستان سے انکار کے بعد سے اب تک انگلش کرکٹ زلزلہ کی زد میں ہے۔ پہلے چیئرمین واٹمور کو گھر جانا…

نسل پرستی کے خلاف انگلینڈ بورڈ کا نیا 12 نکاتی منصوبہ آگیا،مسلمان کرکٹرز کے لئے بہت کچھ
| | | | |

نسل پرستی کے خلاف انگلینڈ بورڈ کا نیا 12 نکاتی منصوبہ آگیا،مسلمان کرکٹرز کے لئے بہت کچھ

کرک اگین اسپیشل رپورٹ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے نسل پرستی کے حوالہ سے 12 نکاتی ہنگامی چارٹرڈ جاری کردیا ہے،اس کا اطلاق فوری ہوگا۔ای سی بی نے یہ ایکشن اس لئے کیا ہے کہ سابق یارک شائر پلیئر عظیم رفیق کے نسل پرستی کے سنگین الزامات کے بعد ملک میں ہنگامہ برپا ہوگیا تھا،برطانوی وزیر…

برطانوی وزیر اعظم کا نوٹس،انگلینڈ کرکٹ ایمرجنسی کے قریب،ایوانوں میں ہلچل
| | | |

برطانوی وزیر اعظم کا نوٹس،انگلینڈ کرکٹ ایمرجنسی کے قریب،ایوانوں میں ہلچل

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ ایمرجنسی حالات میں داخل،برطانوی وزیر اعظم کی جانب سے نوٹس لینے،ایکشن کا حکم کرنے کے بعد انگلینڈ کرکٹ کے ایوانوں میں تہلکہ مچ گیا ہے،نسل پرستی کے جاری پرانے مرض پر گزشتہ 18 ماہ کی بحث کا اصل نتیجہ نکلنے والا ہے۔معروف کرکٹ مبصر ڈیوڈ لائیڈ کو تو براہ راست…

ناقابل یقین،ٹی 20 ورلڈ کپ،کپتان کا خود کو ڈراپ کرنے کا اعلان
| | | | | | |

ناقابل یقین،ٹی 20 ورلڈ کپ،کپتان کا خود کو ڈراپ کرنے کا اعلان

کرک اگین رپورٹ Image source ,Twitter انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اوئن مورگن نے خود کو ٹی 20 ورلڈ کپ سے ڈراپ کرنے کا واضح اعلان کردیا۔پاکستان جیسے ممالک میں یہ بات ممکن ہی نہیں ہے،یہاں تو یہ حالت ہے کہ کپتان جتنا بھی خراب جارہا ہو،کپتانی چھوڑتا ہے اور نہ خود کو بنچ پر…

انگلینڈ کے آل رائونڈرر معین علی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر،فیصلہ یو اے ای میں کیا
| |

انگلینڈ کے آل رائونڈرر معین علی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر،فیصلہ یو اے ای میں کیا

کرک اگین رپورٹ یہ سوال ہمیشہ رہے گا کہ ہوم گرائونڈ پر حال ہی میں کھیل گئی بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریزکا لازمی جزو سجھے جانے والے انگلش آل رائونڈر معین علی نے ایشز سے تھوڑا پہلے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کیوں لے لی۔34 سالہ آف اسپنر بیٹسمین آل رائونڈر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ…

سازشی ٹولہ بے نقاب،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیفس کی چھٹی پکی
| | | |

سازشی ٹولہ بے نقاب،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیفس کی چھٹی پکی

کرک اگین رپورٹ ایسا لگتا ہے کہ طوفان آنے والا ہے،ایسا طوفان کہ اس میں انگلینڈ جم سکے گا اور نہ نیوزی لیند۔سچ کڑوا ہوگا اور سچ کا بول بالا ہوگا جو انگلیند اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈز حکام کو خس وخاشاک کی طرح بہاکر لے جائے گا۔پھر ان خفیہ ہاتھوں کا بھی علم ہوجائے…

افغانستان کا ہوم سیریز کے لئے حیران کن ملک کا انتخاب،عقل دنگ رہ گئی
|

افغانستان کا ہوم سیریز کے لئے حیران کن ملک کا انتخاب،عقل دنگ رہ گئی

  کابل،لندن۔خصوصی رپورٹ ادھر پاکستان کے میدان ویران ہورہے ہیں۔ادھر افغانستان کرکٹ بورڈ نے اپنی ہوم انٹر نیشنل کرکٹ ایسے ملک منتقل کرنے کی بات کی ہے کہ اس کا تصور ان حالات میں ممکن نہیں ہے اور یہ بات نہایت ہی غیر معمولی ہے۔اتفاق سے وہ ملک بھی ایسا ہے کہ اس سے اس…