انگلش ٹیم کا اچانک روٹ لگ گیا،برسبین ٹیسٹ میں ڈرامائی واپسی،آسٹریلین کیمپ ششدر
| | | | | | |

انگلش ٹیم کا اچانک روٹ لگ گیا،برسبین ٹیسٹ میں ڈرامائی واپسی،آسٹریلین کیمپ ششدر

برسبین۔کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے آسٹریلیا کی خوش فہمیاں دور کردیں،اچھے اچھے تجزیہ نگاروں کے اندازے غلط کردیئے۔ان میں وہ بھی پیش پیش تھے،جنہوں نے برسبین ٹیسٹ کے تیسرے روز کے آغاز کے وقت چارٹ جاری کردیئے تھے کہ اانگلینڈ آج دوسری باری میں 106 یا 121 پر باہر ہوجائے گا۔آسٹریلیا اننگ سے جیت جائے…