انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول بھی تیار
| | | | | | | | |

انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول بھی تیار

لاہور،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول بھی تیار۔انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول بھی سامنے آگیا ہے۔انگلش ٹیم نے اس سال 2 مرتبہ پاکستان آنا ہے۔پہلے مرحلے میں 7 ٹی 20 میچز اکتوبر،نومبر 2022 میں کھیلے جائیں گے۔اس کے بعد 3 ٹیسٹ میچز سال کے آخر میں…

این بوتھم اور ہولڈنگ انگلینڈ بورڈ پر برس پڑے،پاکستان کی تعریف
| | | | | |

این بوتھم اور ہولڈنگ انگلینڈ بورڈ پر برس پڑے،پاکستان کی تعریف

کرک اگین رپورٹ این بوتھم اور ہولڈنگ انگلینڈ بورڈ پر برس پڑے،پاکستان کی تعریف۔پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے پر ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر مائیکل ہولڈنگ نے ای سی بی کو لٹار دیا،ساتھ ہی سخت الفاظ میں اسے احسان فراموش اور متکبر کہا ہے،ان کے ساتھ انگلینڈ کے سابق کرکٹر این بوتھم نے بھی اپنے…

دورہ پاکستان منسوخی پر محمد عباس کا جیمز ونس سے سنسنی خیز مکالمہ، پیسر کی انگلینڈ کو دھمکی
| | | | | | |

دورہ پاکستان منسوخی پر محمد عباس کا جیمز ونس سے سنسنی خیز مکالمہ، پیسر کی انگلینڈ کو دھمکی

  کرک اگین اسپیشل رپورٹ   انگلینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی کسی سے ہضم نہیں ہورہی ہے،حرکت تو اگر چہ نیوزی لینڈ نے بھی یہی کی تھی لیکن اس کے اور انگلینڈ میں فرق ہے۔انگلیند کرکٹ کی جنم بھومی ہے۔نیوزی لینڈ کی طرح کرکٹ میں کوئی چھوٹا ملک نہیں ہے۔دوسرا وہاں اس کے حوالہ…

آسٹریلین کرکٹر بهی پاکستان کے حق میں بول پڑے،منافقت بند کرنے کا مشورہ
| | |

آسٹریلین کرکٹر بهی پاکستان کے حق میں بول پڑے،منافقت بند کرنے کا مشورہ

برسبین. خصوصی رپورٹ پاکستان کرکٹ کے لئے آسٹریلیا سے آواز اٹھ گئی ہے. آسٹریلیا ٹیسٹ ٹیم کے رکن نے ڈبل سٹنڈرز کا بڑا طعنہ بھی دے مارا اور کہا ہے کہ گزشتہ ہفتہ پاکستان کرکٹ کے ساتھ جو کیا گیا وہ بھیانک ہے. گلوبل کرکٹ لے لئے بہت بڑا نقصان ہے. انگلینڈ اور نیوزی لینڈ…

ہاشم آملہ کا پاکستان سے انوکھا اظہار یکجہتی،عمران خان کے ساتھ پرانی تصویر شیئر کردی
| | | | |

ہاشم آملہ کا پاکستان سے انوکھا اظہار یکجہتی،عمران خان کے ساتھ پرانی تصویر شیئر کردی

  کرک اگین رپورٹ پاکستان کا درد دنیا محسوس کر رہی ہے۔اب اس بات کو دیکھ لیں کہ جب نیوزی لینڈ نے پاکستان کا دورہ ختم کیا تو پوری دنیا کے کرکٹرز کی جانب سےفوری رد عمل آیا۔نامور کرکٹرز نےاپنے جذبات کا اظہار کیا اور اب جب انگلینڈ نے بھی وہی لائن لی تو ایک…