قائد اعظم ٹرافی،پہلا رائونڈ،پہلا دن،ہٹرز کا راج،سنچریز،بائولرز ناکام،پچز پرانی
| | |

قائد اعظم ٹرافی،پہلا رائونڈ،پہلا دن،ہٹرز کا راج،سنچریز،بائولرز ناکام،پچز پرانی

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی انتظامیہ کے تحت ملک کا پہلا ڈومیسٹک کرکٹ ایونٹ شروع ہوگیا ہے،کچھ بھی نہ بدلا،پہلے روز ملتان ،لاہور اور فیصل آباد میں پیسرز کےساتھ اسپنرز ناکام رہے،سنچریز بنیں اور تینوں میچز کا پیٹرن ایک جیسا ہی رہا،تیز پچز،اچھال والی وکٹ کا شور بس شور میں ہی رہ…