کورونا کا پاک آسٹریلیا سیریز پر حملہ جاری،فواد کا ٹیسٹ مثبت،پہلے میچ سے باہر
| | | | |

کورونا کا پاک آسٹریلیا سیریز پر حملہ جاری،فواد کا ٹیسٹ مثبت،پہلے میچ سے باہر

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ Getty images,file photo کورونا کا پاک آسٹریلیا سیریز پر حملہ جاری،فواد کا ٹیسٹ مثبت،پہلے میچ سے باہر۔جوں جوں پاکستان اور آسٹریلیا کی تاریخی سیریز کا وقت قریب آرہا ہے،اسی طرح جوش وجذبہ ہے تو ساتھ میں مسائل بھی آڑے آرہے ہیں۔پہلے بھارتی شہری کی جانب سے سوشل میڈیا دھمکی ہائی لائٹ ہوئی…