گال کے انوکھے ٹیسٹ ریکارڈز،پاکستان کے تمام 5 میچز،مکمل احوال
عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ گال کے انوکھے ٹیسٹ ریکارڈز،پاکستان کے تمام 5 میچز،مکمل احوال۔گال یا گالے کو اسپنرز کی جنت کہا جاتا ہے۔سری لنکا نے جب کسی کا شکار کرنا ہو تو اسے یہاں گھیرا جاتا ہے۔حال ہی میں اس نے آسٹریلیا کے خلاف دونوں ٹیسٹ میچز یہاں کھیلے۔یہ الگ بات ہے کہ سیریز…