متحدہ عر ب امارات ٹی 20لیگ کے  گلوبل میڈیا رائٹس معاہدے پر دستخط
| | | | |

متحدہ عر ب امارات ٹی 20لیگ کے گلوبل میڈیا رائٹس معاہدے پر دستخط

دبئی 24 مئی 2022 ،میڈیا ریلیز زی نے متحدہ عر ب امارات  کی ٹی 20لیگ کے ساتھ گلوبل میڈیا رائٹس کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ – ایمریٹس کرکٹ بورڈ کی منظور شدہ خصوصی اور فلیگ شپ پروفیشنل کرکٹ لیگ میں 34میچوں میں حصہ لینے والی چھ ٹیمیں شامل ہیں۔ آزادی مارچ سے پہلےکریک ڈائون،چھاپے،گرفتاریاں،آج…