ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی،محمد عامرکا اہم اعلان
| | | | | |

ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی،محمد عامرکا اہم اعلان

سائوتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی،محمد عامرکا اہم اعلان ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد عامر نےٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کے حوالہ سے اہم اعلان کردیا ہے۔انگلش کائونٹی کے لئے انگلینڈ میں موجود لیفٹ آرم میڈیم پیسر نے جمعرات کی ایک اچھی کارکردگی کے بعد یہ نیا بیان جاری کیا ہے۔محمد عامر ان دنوں…