آئی پی ایل،افغان اسپنر راشد خان کا جادوئی بیٹ چل گیا،پھر کیا ہوا
| | | | |

آئی پی ایل،افغان اسپنر راشد خان کا جادوئی بیٹ چل گیا،پھر کیا ہوا

ممبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی پی ایل،افغان اسپنر راشد خان کا جادوئی بیٹ چل گیا،پھر کیا ہوا۔افغان اسپنر راشد خان نے ناقابل یقین انداز میں جادوئی بیٹ گھمادیا،نتیجہ میں سن رائزرز حیدر آباد کا آدھی رات کو چمکتا سورج غروب ہوگیا۔گجرات ٹائٹنز نے آئی پی ایل میں ناقابل یقین 5 وکٹ کی جیت اپنے…