پی ایس ایل 7 کا ترانہ سب سے پہلے کہاں لانچ ہوگا،پی سی بی نے بتادیا
| | | | |

پی ایس ایل 7 کا ترانہ سب سے پہلے کہاں لانچ ہوگا،پی سی بی نے بتادیا

کراچی، 23 جنوری ،پی سی بی پریس ریلیز رپورٹ File photo مختصر دورانیے کی ویڈیوز بنانے اور شیئر کرنے والا عالمی پلیٹ فارم، ٹک ٹاک ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے کو اسپانسر کرے گا۔پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ آئمہ بیگ ایچ بی ایل پی ایس…