نمبر ون رینکنگ،بابر اعظم نے بھارتی کرکٹر کو جواب دے دیا
| | | | | |

نمبر ون رینکنگ،بابر اعظم نے بھارتی کرکٹر کو جواب دے دیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے بارے میں بھارتی پلیئر کے خیالات کا جواب دے دیا ہے۔لاہور میں بات کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا ہئ کہ یقینی طور پر ہر پلیئر کا خواب اور منزل نمبر ون پلیئر ہونا ہی ہوتا ہے،اس کے لئے میں محنت کررہا ہوں۔…