کرکٹ ورلڈکپ 2027 بیک وقت ماضی کے 2 ورلڈکپ کی نقل،پوائنٹس سسٹم نیا ترمیم شدہ
کرکٹ ورلڈکپ 2027 بیک وقت ماضی کے 2 ورلڈکپ کی نقل،پوائنٹس سسٹم نیا ترمیم شدہ۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2027 بیک وقت 2003 اور 2007 ورلڈکپ کی کاپی ہوگا۔فارمیٹ 20 برس قبل والا اور پوائنٹس سسٹم 24 برس پہلے والا۔ جنوبی افریقہ اور زمبابوے مشترکہ طور پر اکتوبر اور نومبر…