سری لنکن فیلڈرکی چھکے کو بدلنے کی کوشش ناکام،پکڑے گئے،ریکارڈ13 ویں جیت اہم
| | | |

سری لنکن فیلڈرکی چھکے کو بدلنے کی کوشش ناکام،پکڑے گئے،ریکارڈ13 ویں جیت اہم

کولمبو،کرک اگین رپورٹ سری لنکن فیلڈرکی چھکے کو بدلنے کی کوشش ناکام،پکڑے گئے،ریکارڈ13 ویں جیت اہم۔ایشیا کپ سپر 4 میچ میں بنگلہ دیش کی شکست اور سری لنکا کی ریکارڈ جیت  کے علاوہ ایک متنازعہ چھکے کو روکنےکی ناکام کوشش نے سری لنکن فیلڈر کی سپورٹس سپرٹ پر انگلی اٹھادی۔ یہ  بنگلہ دیشی اننگ کے…