پی ایس ایل 7،وفاق کو پھر بیرونی مددملی،شاداب خان کا اس پر اہم انکشاف
| | | | | | |

پی ایس ایل 7،وفاق کو پھر بیرونی مددملی،شاداب خان کا اس پر اہم انکشاف

لاہور،کرک اگین رپورٹ وفاق آخر آخری لمحات میں کیسے جیت جاتا ہے،مخالف ٹیم عددی برتری لئے ہوئے تھی،آخری میچزمیں ناقابل شکست تھی۔آن پیپرز تگڑی تھی۔24 گھنٹوں میں کیا ہوا۔اسلام آباد کے پاس نمبرز پلیئرز کا مسئلہ تھا۔ایلکس ہیلز واپس آگئے تھے لیکن آئوٹ آف پریکٹس تھے،اس طرح بیرونی امداد نے فرق ڈالا۔اسلام آباد کے لئے…

پی ایس ایل 7،ناکامیوں اور کم نمبرز کے باوجود وفاق پھر جیت گیا،زلمی باہر
| | | | | |

پی ایس ایل 7،ناکامیوں اور کم نمبرز کے باوجود وفاق پھر جیت گیا،زلمی باہر

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 میں  اسلام آباد یونائیٹڈ  نے کمال کردیا۔وفاق نے تمام تر کمزوریوں ،ناکامیوں اور کم نمبرز(پوائنٹس )ہونے کے باوجود اپنے سے زیادہ پوائنٹس رکھنے والی پشاور زلمی ٹیم کو رخصت کردیا۔پی ایس ایل سے باہر نکال پھینکا۔اس طرح وفاقی دارالحکومت نے ایلمنٹر 2 میں کوالیفائی کرلیا ہے۔جہاں اس کا…

پشاور زلمی کا کم بیک،اسلام آباد کو 169 رنزکا ہدف
| | | | | |

پشاور زلمی کا کم بیک،اسلام آباد کو 169 رنزکا ہدف

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پشاور زلمی نے گرتے پڑتے ایک فائٹنگ اسکور کرلیا،اسلام آباد یونائیٹڈ کی ابتدائی تباہ کن گیند بازی کے سامنے زلمی کے35 پر 4 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے تھے۔کیڈ مور صفر،یاسر خان 14،حیدر علی 15 اور حسین طلعت 2 کرسکے۔شعیب ملک اور ردر فرڈ نے 5 ویں وکٹ پر 73 رنزکی…

اسلام آباد کی ٹاس فتح کے ساتھ انٹری،شام کے میچ میں کنگز  کا  سکہ
| | | | | |

اسلام آباد کی ٹاس فتح کے ساتھ انٹری،شام کے میچ میں کنگز کا سکہ

  کراچی ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان سپر لیگ 7 کا آج کے پہلے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے بھی ٹاس کی فتح کے ساتھ کھاتہ کھولا ہے۔یہ تو شاید اب لکھنے کی ضرورت نہیں بنتی کہ پہلے کیا فیصلہ ہوا۔اس لئے کہ ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ چل…

پی ایس ایل 7،چوتھے روز،5ویں میچ میں چھٹی ٹیم اسلام آباد کا آج ظہور،ٹاس اورمیچ کی پیش گوئی
| | | | | |

پی ایس ایل 7،چوتھے روز،5ویں میچ میں چھٹی ٹیم اسلام آباد کا آج ظہور،ٹاس اورمیچ کی پیش گوئی

کراچی ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 میں آج بھی 2 میچز ہونگے۔اتوار کو 4 ٹیمیں ایکشن میں ہونگی۔لیگ کے آغاز کے چوتھے روز 5 ویں میچ میں چھٹی ٹیم کا ظہور ہوگا۔اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم اپنا کھاتہ پشاور زلمی کے خلاف کھولے گی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں یہ میچ…