عمران خان کو وزیرا عظم میں نے بنایا،اب مشکل،یونس کا میرے سے کیا کمپیئر،میاں داد کے مزید انکشافات
| | | | | |

عمران خان کو وزیرا عظم میں نے بنایا،اب مشکل،یونس کا میرے سے کیا کمپیئر،میاں داد کے مزید انکشافات

کراچی،کرک اگین رپورٹ عمران خان کو وزیرا عظم میں نے بنایا،اب مشکل،یونس کا میرے سے کیا کمپیئر،میاںداد کے مزید انکشافات۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاں داد نے بہت سے انکشافات کئے ہیں۔انہوں نے شارجہ چھکے کے بارے میں بھی بتایا کہ میں آخری بال اور بائولر کی نفسیات اور وقت کے حساب سے…