کرکٹ رائونڈ اپ،وان مشکل میں،جنید خان کے چرچے،سنٹرل کنٹریکٹ تبدیل
| | | | | | |

کرکٹ رائونڈ اپ،وان مشکل میں،جنید خان کے چرچے،سنٹرل کنٹریکٹ تبدیل

کرک اگین خصوصی رپورٹ کرکٹ رائونڈ اپ،وان مشکل میں،جنید خان کے چرچے،سنٹرل کنٹریکٹ تبدیل۔انگلینڈ کے سابق کپتان اور مشہور کمنٹیٹرمائیکل وان ایک بار پھر براڈ کاسٹنگ ادارے سے الگ کردیئے گئے ہیں،انہیں جہاں یارک شائر کائونٹی کے عائد نسل پرستانہ الزامات پر طلبی کے نوٹس کا سامنا ہے،وہاں برطانیہ کے معروف ادارے کے سپورٹ سٹاف…