پی ایس ایل ٹک ٹاک پر،پی سی بی کا نیا قدم
| | | | |

پی ایس ایل ٹک ٹاک پر،پی سی بی کا نیا قدم

لاہور،پی سی بی پریس  ریلیز PCB Images مختصر دورانیے کی ویڈیوز بنانے اور شیئر کرنے والے عالمی پلیٹ فارم، ٹک ٹاک ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ساتویں اور آٹھویں ایڈیشن کا آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا ہے۔اس شراکت داری کے تحت آئندہ دو ایڈیشنز تک ایچ بی ایل پی ایس ایل کے مداح…