کراچی کنگز جھٹکے میں،13 پلیئرزکو فوڈ پوائزنگ،آج کوئٹہ سے میچ ہوسکے گا یا نہیں
| | | | | | |

کراچی کنگز جھٹکے میں،13 پلیئرزکو فوڈ پوائزنگ،آج کوئٹہ سے میچ ہوسکے گا یا نہیں

کراچی،کرک اگین رپورٹ کراچی کنگز جھٹکے میں،13 پلیئرزکو فوڈ پوائزنگ،آج کوئٹہ سے میچ ہوسکے گا یا نہیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ فوڈ پاوئزنگ کی وجہ سے کراچی کنگز کے 13 کھلاڑی پیٹ پکڑے واش رومز کا چکر لگاتے رہے ہیں۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں اتفاق سے کراچی کنگز کا…