لاہور میں قلندرز کی دھمال،ملتان پی ایس ایل 7 فائنل ہارگیا،کرک اگین کی پیش گوئی سچ
| | | | |

لاہور میں قلندرز کی دھمال،ملتان پی ایس ایل 7 فائنل ہارگیا،کرک اگین کی پیش گوئی سچ

لاہور،کرک اگین رپورٹ سب سے قبل کرک اگین کی 24 گھنٹے قبل کی تجزیاتی رپورٹ کے لنک کو کلک کریں۔ پی ایس ایل 7 کاتاج کس کے سر،فیصلہ آج،3 سالہ روایت کس کے حق میں،چیمپئن کا نام جانیئے پاکستان سپر لیگ 7 کا ٹائٹل لاہور قلندرز نے جیت لیا،اس نے فائنل میں ایونٹ کی نمبر…