حسن علی کا جنریٹر فل رفتار میں،لنکا شائر کی جیت
| | | | |

حسن علی کا جنریٹر فل رفتار میں،لنکا شائر کی جیت

لندن،کرک اگین رپورٹ twitter Image حسن علی کا جنریٹر فل رفتار میں،لنکا شائر کی جیت۔اگلش کائونٹی کرکٹ سیزن 2022 کے دوسرے رائونڈ کےمیچزمیں بھی پاکستانی کھلاڑیوں کے چرچے،آل رائونڈر حسن علی اور پیسر حارث رئوف کی شاندار بائولنگ کے سبب ان کی ٹیمیں جیت گئیں ،جب کہ اس رائونڈ کے آغاز کے پہلے دنوں میں…