چیمپئنز کپ،لائنز کی پہلی کامیابی،مارخورز کی پہلی شکست
| | |

چیمپئنز کپ،لائنز کی پہلی کامیابی،مارخورز کی پہلی شکست

  فیصل آباد ۔ بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ میں نور پور لائنز نے یوایم ٹی مارخورز کو 35 رنز سے ہرادیا۔ یہ اس ٹورنامنٹ میں لائنز کی پہلی کامیابی اور مارخورز کی پہلی شکست ہے۔ اس شکست کے باوجود مارخورز نے کوالیفائر کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ لائنز نے 6 وکٹوں پر 367…