پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کا لافبرویونیورسٹی کا دورہ،شاہین،نسیم،حارث کیلئے بڑا معاہدہ
| | | |

پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کا لافبرویونیورسٹی کا دورہ،شاہین،نسیم،حارث کیلئے بڑا معاہدہ

  لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا اہم ترین دورہ ۔3 بنیادی بائولرز کے لئے مزید کام ہوگا۔ڈینٹک سائنس کی بنیاد پر طویل مدتی ورکنگ ریلیشن شپ کو مزید فروغ دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ پاکستان  معاہدہ کرنے والا پہلا ایشیائی ملک ہے۔ ابتدائی معاہدے کے حصے کے طور پر …