آئی پی ایل 2023،آج 2 میچز،پلے آف کی جنگ،کولکتہ خظرے میں
| | | |

آئی پی ایل 2023،آج 2 میچز،پلے آف کی جنگ،کولکتہ خظرے میں

  دہلی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2023 میں شاہ رخ خان کی ٹیم کو پلے آف تک ملک کی 11 نہیں 10 ٹیموں میں سے 4 ٹاپ میں جگہ بنانا مشکل ہی نہیں ،قریب ناممکن ہوگیا ہے لیکن امکان تو پھر بھی باقی ہے۔آج 20 مئی 2023 کو 2 میچز شیڈول ہیں۔ پہلا میچ،چنائی…