حسن علی نے ٹیم سٹاف ممبر کو پھڑکادیا،پھر میدان سے فرار
| |

حسن علی نے ٹیم سٹاف ممبر کو پھڑکادیا،پھر میدان سے فرار

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ حسن علی نے ٹیم سٹاف ممبر کو پھڑکادیا،پھر میدان سے فرار۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار کھلاڑی حسن علی نے اپنے مساجر کو کو پچھاڑ دیا ہے۔سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ دونوں ایسے مقابل تھے کہ جیسے ریسلنگ میں ہوں۔حسن، جو شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ وارم اپ…