امریکی سازش میں شریک ایک ایک فرد کو جانتا ہوں،عمران خان کا اگلا قدم
| | | |

امریکی سازش میں شریک ایک ایک فرد کو جانتا ہوں،عمران خان کا اگلا قدم

مردان،کرک اگین رپورٹ امریکی سازش مین شریک ایک ایک فرد کو جانتا ہوں،عمران خان کا اگلا قدم۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پوری پاکستانی قوم سے اسلام آباد آنے اور جان کی پروا نہ کرنے کا کہدیا ہے۔مردان میں جمعہ کی شام جلسہ عام سے خطاب میں انہوں نے ایک بار پھر مقتدر حلقوں…