دورہ پاکستان،مارک وا اور این چیپل کے پچز کے حوالہ سے اہم انکشافات،ایک اور کوچ کی تیاری،اہم شخصیات،بین ڈنک بھی آگئے
| | | | | |

دورہ پاکستان،مارک وا اور این چیپل کے پچز کے حوالہ سے اہم انکشافات،ایک اور کوچ کی تیاری،اہم شخصیات،بین ڈنک بھی آگئے

کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کا وقت جوں جوں قریب آرہا ہے،اس حوالہ سے اہم باتیں سامنے آنے لگی ہیں،اب وہ انکشافات بھی ہورہے ہیں جو عام دنوں میں ممکن ہی نہ تھے۔ آسٹریلیا نے آخری دورہ پاکستان 1998 میں کیا تھا،کراچی کے آخری ٹیسٹ کو ڈرا کرنے میں سنچری بناکر اہم کردار…