شان مسعود  محض 3 رنز کی کمی سے کس بڑے ریکارڈ سے محروم
| | | |

شان مسعود محض 3 رنز کی کمی سے کس بڑے ریکارڈ سے محروم

ڈربی،کرک اگین رپورٹ شان مسعود محض 3 رنز کی کمی سے کس بڑے ریکارڈ سے محروم؟اہم سٹوری ہے۔انگلش کائونٹی کے ابتدائی میچز میں شاندار اننگز کے ساتھ بلے بازی کرنے والے شان مسعود ایک بڑے ریکارڈ سے محروم ہوگئے،یہی نہیں ان میں اور ریکارڈ کے قائم ہونے میں صرف 3 رنزکا فاصلہ تھا،وقت بھی تھا…