عامر جیسا کوئی اور نہیں،ملتان ہمارے ہاتھوں بچنے نہیں لگا،ریلی روسو کا بڑا دعویٰ
| | | | | | | |

عامر جیسا کوئی اور نہیں،ملتان ہمارے ہاتھوں بچنے نہیں لگا،ریلی روسو کا بڑا دعویٰ

ملتان،کرک اگین رپورٹ اسلام آباد بدقسمت، عامر جیساکوئی نہیں ، ملتان بچے گا نہیں ۔روسو کادعویٰ کوئٹہ گلیڈیٹرز کےکپتان رئیلی روسو کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی سے بھی غلطیاں ہوجاتی ہیں اسلام آباد بدقسمت رہی۔ ملتان کے خلاف سٹریجی تیار،وکٹ کنڈیشن سے واقف ہوں۔ ملتان سٹیڈٰم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے روسو کا کہنا تھا…