نیشنل انڈر 16 ون ڈے کپ۔سدرن،کے پی کے اور سندھ کی کامیابی
| | |

نیشنل انڈر 16 ون ڈے کپ۔سدرن،کے پی کے اور سندھ کی کامیابی

ملتان،پی سی بی پریس ریلیز File Photo ملتان میں جاری نیشنل انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ میں سدرن پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ وائٹس نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ ہیڈ محمد واللہ اسٹیڈیم ملتان میں کھیلے گئے میچ میں سندھ وائٹس نے بلوچستان وائٹس کو دس وکٹوں سے ہرادیا۔ فاتح ٹیم نے 121 رنز کا…