پی ایس ایل پر کورونا کا پہلا بڑا حملہ،تماشائیوں کا فیصلہ ہوگیا
| | | | |

پی ایس ایل پر کورونا کا پہلا بڑا حملہ،تماشائیوں کا فیصلہ ہوگیا

  کراچی، 18 جنوری ،پی سی بی پریس ریلیز،کرک اگین پی ایس ایل پر کورونا کا پہلا اٹیک،تماشائیوں کا داخلہ محدود۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی ) نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے پہلے مرحلے میں 25 فیصد تماشائیوں کو شرکت کی منظوری دے دی ہے۔ لیگ کا پہلا…