انگلینڈ 498 رنزکے  بعد آج سہم گیا،کپتان کا مسلسل دوسرا صفر
| | |

انگلینڈ 498 رنزکے بعد آج سہم گیا،کپتان کا مسلسل دوسرا صفر

ایمسٹلوین،کرک اگین رپورٹ Image Source:Getty Images پہلے ایک روزہ میچ میں نیدرلینڈ جیسی کمزور ٹیم کے خلاف ایک روزہ کرکٹ کا عالمی ریکارڈ بنانےوالی انگلش ٹیم اسی ٹیم کے خلاف دوسرے ون ڈے میں نہایت سہم کرکھیلی،میچ اگرچہ جیت لیا ،اس کے باوجود اس میں پہلے میچ کی ماردھاڑ یابنائے گئے ریکارڈ 498 رنزکا عکس…

دورہ پاکستان سے قبل ویسٹ انڈیزٹیم بڑے جھٹکے سے بال بال بچ گئی
| | |

دورہ پاکستان سے قبل ویسٹ انڈیزٹیم بڑے جھٹکے سے بال بال بچ گئی

ایمسٹلوین،کرک اگین رپورٹ دورہ پاکستان کے آغاز سے چند گھنٹے قبل ویسٹ انڈیز بڑے جھٹکے سے بال بال بچ گئی ہے۔نیدر لینڈ نے سیریز کے تیسرے وآخری میچ میں جاندار مقابلہ کیا۔ایک موقع پر مہمان ٹیم پر شکست کے سائے  گہرے ہورہے تھے۔ایک ہزیمت ناک شکست سر پر لٹک رہی تھی،ایسے میں  اسے حاصل 2…

دنیا کا محفوظ ملک نیوزی لینڈ کورونا سےمتاثر،جنوبی افریقا،آسٹریلیا کے خلاف شیڈول تبدیل
| | | | | |

دنیا کا محفوظ ملک نیوزی لینڈ کورونا سےمتاثر،جنوبی افریقا،آسٹریلیا کے خلاف شیڈول تبدیل

ولنگٹن،کرک اگین رپورٹ File Photo کورونا سے دنیا کے محفوظ ترین ملک نیوزی لینڈ میں بھی کرکٹ سرگرمیاں متاثر ہونے لگی ہیں۔نیوزی لینڈ کرکٹ نے اپنے ہی ملک میں کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے خوف سے ہوم سیزن کا انٹرنیشنل شیڈول بدل کر رکھ دیا ہے،مقامات میں تبدیلی ہوگئی ہے۔اس طرح اس کے…