آسٹریلیا کادورہ پاکستان،نیوٹرل مقام کی4 ، مجموعی 25 ٹیسٹ سیریز،دلچسپ پوائنٹس
| | | | |

آسٹریلیا کادورہ پاکستان،نیوٹرل مقام کی4 ، مجموعی 25 ٹیسٹ سیریز،دلچسپ پوائنٹس

کرک اگین انویسٹی گیشن رپورٹ Getty Images آسٹریلیا کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر پہنچنے والی ہے۔دونوں ممالک کے مابین پاکستان میں 1998 کے بعد پہلی ٹیسٹ سیریز ہونے جارہی ہے۔کرک اگین تاریخی مناسبت کے حوالہ سے اہم ترین معلوماتی سلسلہ گزشتہ کئی ایام سے شروع کرچکا ہے،اس سلسلہ میں پاکستان میں ہونے والی 8…