پہلے ٹیسٹ کےلئے آسٹریلین ٹیم،سیریز کس کی،کرکٹ کے 4 بڑے ایکسپرٹ نےبتادیا
| | | | | |

پہلے ٹیسٹ کےلئے آسٹریلین ٹیم،سیریز کس کی،کرکٹ کے 4 بڑے ایکسپرٹ نےبتادیا

میلبورن،راولپنڈی:کرک اگین رپورٹ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تاریخی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کا وقت جوں جوں قریب آرہا ہے،جوش وخروش اور جذبات بڑھتے جارہے ہیں۔پاکستان میں اس سیریز کے لئے جیسے تیزی اور خوشی پائی جاتی ہے،عین اسی طرح آسٹریلیا میں بھی بھرپور توجہ ہے۔ویسےبھی آسٹریلیا اپنے ملک سے باہر 30 ماہ بعد…