جاوید میاں داد کا شارجہ چھکا 36 کے آکڑے میں تبدیل،بھارت میں آج پھر سوگ
| | | | |

جاوید میاں داد کا شارجہ چھکا 36 کے آکڑے میں تبدیل،بھارت میں آج پھر سوگ

کرک اگین رپورٹ جاوید میاں داد کا شارجہ چھکا 36 کے آکڑے میں تبدیل،بھارت میں آج پھر سوگ۔جاوید میاں داد کے چھکے کا آکڑا 36 میں تبدیل،36 سال بعد بھی بھارت کے زخم ہرے۔پاکستان  آج بھی اس سنہرے چھکے،بھارت کی شکست اور میاں داد کے کارنامے کا جشن منارہا ہے۔ پاکستان اور بھارت کی کرکٹ…