بریکنگ نیوز،آسٹریلیا کا دورہ پاکستان منظور،کرک اگین کی 25 جنوری کی  خبر کی تصدیق،شیڈول تبدیل
| | | | | | | |

بریکنگ نیوز،آسٹریلیا کا دورہ پاکستان منظور،کرک اگین کی 25 جنوری کی خبر کی تصدیق،شیڈول تبدیل

کراچی،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز کرک اگین کی 25 جنوری کی خبر کی تصدیق ہوگئی،آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کا شیڈول تبدیل ہوگیا،کرکٹ آسٹریلیا نے آج ہونے والی بورڈ میٹنگ میں دورے کی منظوری بھی دے دی ہے۔ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ تین ٹیسٹ، تین…