پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش،7 ویں باہمی سیریز کا بدھ سے آغاز،پاکستان کیلئے کیا خطرہ
| | | | |

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش،7 ویں باہمی سیریز کا بدھ سے آغاز،پاکستان کیلئے کیا خطرہ

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش،7 ویں باہمی سیریز کا بدھ سے آغاز،پاکستان کیلئے کیا خطرہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کی 7 ویں دو طرفہ سیریز کا آغاز ہونے والا ہے۔6 سیریز کے 13 ٹیسٹ میچزمیں بنگلہ دیش ایک بھی نہیں…