ٹی 20 ورلڈکپ 2024،پاکستان آج کینیڈا کے مقابل،زندگی کیلئے جیت ضروری،فینزڈرے ہوئے
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،پاکستان آج کینیڈا کے مقابل،زندگی کیلئے جیت ضروری،فینزڈرے ہوئے

نیویارک،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،پاکستان آج کینیڈا کے مقابل،زندگی کیلئے جیت ضروری،فینزڈرے ہوئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اگر بھارت سے میچ جیتا ہوتا تو 48 گھنٹوں میں ایک ہی اسٹیڈیم میں دوسرا میچ کھیلتے ہوئے پاکستانی ٹیم زیادہ پرجوش ہوتی۔ویسے تو بھارت جیسے میچ کے بعد پاکستان کو گیپ ملنا…